1

سُؤَال:

کیا مرد کے لیے ٹائی پہننا جائز ہے؟

جواب:

اس کے جواز اور عدم جواز کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آ یا ٹائی پہننا قومِ نصاریٰ کا مذہبی شعار ہے یا ویسے ان کی رسم و ریت ہے؟ یعنی اگر ان کا مذہبی شعار ہے اور جنابِ عیسیٰؑ کے سولی پر لٹکائے جانے کی علامت کے طور پر یہ لوگ پہنتے ہیں تو مسلمانوں کے لیے ناجائز ہے۔ اور اگر ويسے ان کی رسم ہے تو پھر مسلمانوں کے لیے بھی جائز ہے۔