1
آيۃ الله خمينیؒ نے جنس کی تبدیلی کی اجازت کا فتوی ديا تھا، یعنی ایک مرد عورت بن سکتا ہے اور ایک عورت مرد بن سکتی ہے؟ اس بارے میں آپ کی کیا راۓ ہے؟ کیا اس عمل کی اجازت ہے؟
مجھے سرکارِ موصوف کے اس فتویٰ کا کوئی علم نہیں ہے۔ اور دوسرےعلماء و فقہاء اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتے اور نہ ہی ہمارے نزدیک ایسا کرنا شرعا" صحیح ہے۔ یہ بات تغير خلق الله کے زمرے میں آتی ہے جو ابلیس کی سعئِ نافرجام کا نتیجہ ہے۔ وليغيرن خلق الله