1

سُؤَال:

کس طرح کی مچھلیاں حلال ہیں اور کس طرح کی مچھلیاں حرام ہیں؟

جواب:

فقۂ جعفرؑیہ کے نقطۂ نگاہ سے مچھلی کے حلال و حرام ہونے کا دارومدار چھلکے پر ہے۔ یعنی جس مچھلی کے جسم پر چھلکا ہے وہ حلال ہے اور جس پر چھلکا نہیں ہے وہ حرام ہے۔