1

سُؤَال:

خمس میں سہم امام (ع) کو ہم کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب:

ہر اس کار خیر میں صرف کر سکتے ہیں جہاں امام زمانہ (ع) کی رضامندی کا یقین ہو۔

2

سُؤَال:

اگر ایک شخص غریب ہے تو کیا ہم اس کے بچوں کو سہم امام (ع) دے سکتے ہیں؟

جواب:

ہاں بے شک دے سکتے ہیں بشرطیکہ وہ غریب شخص عقیدۃ" مومن ہو۔